اٹک () اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف پر قائم کیے گئے بے بنیاد مقدمات کے خلاف اظہار یکجہتی کے لیے ہمیشہ کی طرح حلقہ پی پی ون کے سب سے مضبوط امیدوار ملک طاہر اعوان ، قائد حمزہ شہباز شریف کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کے موقع پر ملک طاہر اعوان نے بیگم شمیم اختر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی حمزہ شہباز شریف کے ساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ون کے امیدوار ملک طاہر اعوان نے ہر مشکل گھڑی میں شریف فیملی اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے نظریہ کے ساتھ کھڑے رہنے اور اپنی تمام تر خدمات پارٹی کے لیے وقف کرنے کے عزم کا اعادہ کیا اس موقع پر ملک طاہر اعوان کے دیرینہ دوست و شہباز شریف کے مشیر ملک احمد خان ، ترجمان مسلم لیگ ( ن ) مریم اورنگزیب اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ( ن ) عطاء اللہ تارڑ بھی موجود تھے ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Thursday, November 26, 2020
Home
اٹک
ملکی خبریں
ہر مشکل گھڑی میں شریف فیملی اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے نظریہ کے ساتھ کھڑے رہنے اور اپنی تمام تر خدمات پارٹی کے لیے وقف کردینگے:ملک طاہر اعوان
ہر مشکل گھڑی میں شریف فیملی اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے نظریہ کے ساتھ کھڑے رہنے اور اپنی تمام تر خدمات پارٹی کے لیے وقف کردینگے:ملک طاہر اعوان
Tags
اٹک#
ملکی خبریں#
Share This
About وائس آف اٹک
ملکی خبریں
Tags:
اٹک,
ملکی خبریں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment