تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

تازہ ترین

.

Wednesday, November 25, 2020

اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی ملزمان کو گرفتارکر کے منشیات برآمد

 اٹک () اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران مختلف کاروائیوں میں 3 ملزمان گرفتار ، ملزمان کے قبضہ سے منشیات برآمد ، مقدمات درج ، تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے ایس ایچ او تھانہ صدر حسن ابدال نیاز احمد کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران محمد شہزاد ولد نظام دین سکنہ ضلع قصور سے 1800 گرام ہیروئن اور حیدر علی ولد مندہ سکنہ ضلع قصور سے 1400 گرام ہیروئن ، تھانہ حضرو پولیس نے ذاکر اللہ ولد عبدالواہاب ساکن حضرو سے 2400 گرام چرس برآمد کر کے تینوں ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا ہے ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot