سندھ صرافہ بازار کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی
قیمت میں100روپے اضافہ ہو ا جس کے بعد فی تو لہ سونے کی قیمت1لاکھ 13ہزار 300روپے
ہوگئی اور 10گرام سونے کی قیمت میں 86روپے کا اضافہ ہو جس کے بعد 10گرام سونے کی
قیمت 97ہزار 136روپے تک پہنچ گئی ہے عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونے کی قیمت
میں 6ڈالر اضافے کے بعد نئی قیمت 1872ڈالر
ہو گئی ہے ۔

No comments:
Post a Comment