اٹک : ورلڈ پر ی میچور ڈے کے حوالے سے ایک تقریب اٹک میں پبلک ہیلتھ نرسنگ سکول میں منعقد ہو ئی جس میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر اٹک زرمینہ وزیر ، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر جواد الہٰی ، ڈی سی آئی آر ایم این سی ایچ ڈاکٹر سعید اختر اور دیگر متعلقہ افراد موجود تھے تقر یب میں ورلڈ پر ی میچور ڈے کے حوالے سے مختلف موضو عات پر روشنی ڈالی گئی اور بعد ازاں واک کا اہتمام بھی کیا گیا ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Sunday, November 29, 2020
ورلڈ پر ی میچور ڈے کے حوالے سے ایک تقریب اٹک میں پبلک ہیلتھ نرسنگ سکول میں منعقد ہو ئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment