اٹک: سابق امیدوار پنجاب اسمبلی ملک حمید اکبر خان چیف آف شیں باغ ، سپرٹنڈنٹ آف کسٹم ملک شیر افضل خان ، سابق چیئرمین یونین کونسل ملک عبدالرزاق کی قریبی عزیزہ ، سابق وائس چیئرمین یونین کونسل شیں باغ ملک سعید اکبر خان ، ملک فتح اکبر خان ، ملک وحید اکبر خان ، ملک نو ید اکبر خان ایڈووکیٹ کی والدہ ،سابق سیکٹر ہیڈ اسٹیٹ لاءف انشورنس کار پوریشن آف پاکستان ملک محمد ممریز کی ہمشیرہ ، سابق چیئرمین یونین کونسل ملک حامد صفدر ، رہنما میجر گروپ ملک سہیل اقبال کی خالہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ ملک اللہ بخش خان مرحوم کی رہائش گاہ شیں باغ اٹک کے سامنے ادا کی گئی نماز جنازہ اور تعزیت کرنے والوں میں رکن قومی تحریک انصاف اسمبلی میجر طاہر صادق ، رکن پنجاب اسمبلی ملک جمشید الطاف خان ، سابق رکن قومی اسمبلی محمد زین الہٰی کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شامل تھے بعدازاں مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Sunday, November 29, 2020
رہنما میجر گروپ ملک سہیل اقبال کی خالہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔
No comments:
Post a Comment