اٹک :انچارج ضلعی کنٹرول روم برائے کرونا وائرس ڈاکٹر سعید اختر کے مطابق ضلع اٹک میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد765 ہوگئی ہے اموات کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق 765 مثبت کیسز میں سے 22 ہسپتال میں داخل مشتبہ افراد میں سے 5 اور ہسپتالوں سے باہر 39 کنفرم افرادفوت ہوئے کروناوائرس کے 66 کنفرم اور مشتبہ مر یضوں کے فوت ہونے پر محفوظ تد فین کی گئی ہے 654 افراد صحت یاب ہوئے گھروں میں 80افرادقر نطینہ میں ہیں 22710 افراد کی سکریننگ کی گئی 19259افراد میں کرونا وائرس کا شبہ ہے17677 افراد کے کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آئے ہیں اور817 افراد کی رپورٹس کا انتظار ہے زیر علاج اور قر نطینہ میں موجود افراد کی مجموعی صحت بہترہے اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہسپتال اٹک میں کرونا وائرس کے 4 مریض داخل ہیں جن کی مجموعی حالت بہتر ہے
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Thursday, November 26, 2020
Home
اٹک
صحت
انچارج ضلعی کنٹرول روم برائے کرونا وائرس ڈاکٹر سعید اختر کے مطابق ضلع اٹک میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد765 ہوگئی ہے
انچارج ضلعی کنٹرول روم برائے کرونا وائرس ڈاکٹر سعید اختر کے مطابق ضلع اٹک میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد765 ہوگئی ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

No comments:
Post a Comment