اٹک:تحریک پاکستان کے کارکن گولڈ میڈلسٹ، سابق صدر ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی و بانی صدر حسن ابدال پریس کلب الحاج محمد مسکین مغل مرحوم کی بیوہ، سینئر صحافی محمد نعیم مغل، محمد رفیق مغل اور محمد سلیم مغل کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں جنہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ملک شاہد اعوان، صدر انجمن خدام الفقراء بابا ولی قندہاری ، اسد اقبال ترک ، صدر سٹےزن راءٹس کونسل چوہدری ولید ، جنرل سےکرٹری خرم اعوان و دیگر عہدےداران نے جنرل سےکرٹری پریس کلب حسن ابدال محمد نعےم مغل سے ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی افسوس اور تعزےت کا اظہار کیا ہے ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
تازہ ترین
.
Sunday, November 29, 2020
Home
اٹک
تحریک پاکستان کے کارکن گولڈ میڈلسٹ، سابق صدر ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی و بانی صدر حسن ابدال پریس کلب الحاج محمد مسکین مغل مرحوم کی بیوہ، سینئر صحافی محمد نعیم مغل، محمد رفیق مغل اور محمد سلیم مغل کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں
تحریک پاکستان کے کارکن گولڈ میڈلسٹ، سابق صدر ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی و بانی صدر حسن ابدال پریس کلب الحاج محمد مسکین مغل مرحوم کی بیوہ، سینئر صحافی محمد نعیم مغل، محمد رفیق مغل اور محمد سلیم مغل کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
ڈیلی وائس آف اٹک ایک ایسا پلاٹ فارم ہے جہاں پرہم آپ کو اٹک میں ہونے والے
مخلتف واقعات،فنکشن اور پروگرامات سے باخبر رکھیں گے ،اور اٹک کی سیاسی ،سماجی ،مذہبی
شخصیت سے تعارف کروائیں گے اور اٹک میں موجود ٹیلینٹ اورآپ کے مسائل کو
اجاگر کریں گے۔آئیے ہمارا ساتھ دیجیےاپنے علاقے کی آواز بنیں۔اپنے کسی بھی فنکشن،پروگرام،تقریبات، دیگرمسائل کو اجاگر کر نے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔
No comments:
Post a Comment